24 thoughts on “Shero shayari in urdu | Broken heart Urdu Shayri | 2 line sad poetry

  1. محبت تو عبادت ہے
    پتا نہیں لوگ کیسے کرتے ہیں

    مراد مشوری

  2. Wow awesome amazing super 💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💞💕💞💕💞❣️💞💕💞💕💞💕💞💕💞😘😘😘😘😘😘😘😘👌👌👌

  3. یہ شاعری کیا مٹاۓ گی دکھ جسکو قدم قدم پے دنیا دکھ دے اور اسکو تو گلہ بھی نہیں کر نا آتا کسی سے وہ اپنے ہی ہو تے ہیں جو دکھ دیتے ہیں یہ دل نے بہت سے غم سہے ہیں اب کچھ فرق نہیں پڑتا ہم نفر توں کو دل میں جگہ نہیں دیتے اج بھی اسکے غموں کی اتنی ہی تکلیف ہو تی ہے جتنی کل تھی وہ وہ ہیں ہم ہم ہیں ہم سا کوٸی بن کر دکھاۓ مرد کو عورت ستاۓ نہ تو وہ اور رستہ اختیار کر لیتا ہے خواہ وہ اسکی محرم ہو یاں نہ ہو وہ انتظار نہیں کر تا عورت کے برے رویے سے ہاں جب انھوں نے یہ کہ دیا کہ وہ ڈونڈے مجھے اور میری خاک بھی نہ ملے اسے واہ جی واہ کیا بات ہے یہ انکے پاس دنیا کی طاقت ہے تو ہمارے پاس اللہ جی طاقت ہے وہ اپنا بتاتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ جتنا ہم روز لکھتے ہیں یہ تو کچھ بھی نہیں ہے وہ نہیں جانتے کہ جتنی ہم اپ کے لیے اللہ سے خیر مانگتے ہیں اگر ہم کسی کو بلاوجہ دکھ دیتے ہیں تو وہ آہ بھی نہ کرے لیکن تھوڑا سا اسے محسوس تو ہو گا نہ اس لیے سب چھو ڑیں اور خوش رہیں جیسے میں خوش رہتی ہوں کسی سے گلہ ہی نہیں جو مر ضی کو ٸ کر تا رہے کہتا رھے مجھے تو بس اس بات کی خوشی ہو تی ہے کہ اج میں نے اللہ جی کی رضا کے لیے کتنے کام
    کیے ہیں صبح آنکھ کھلتے ہی خالق کے اگے جھک کر اسکی مخلوق کی خدمت مجھے بس اسی سے خو شی ملتی ہے اور میں اب بےحس ہو چکی ہو ں اگر نہ ہو تی نہ تو رشتے نہ نباتی اپنے بس خوش رہیں اور غموں کو ازاد کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *