24 thoughts on “Shayari Pic Urdu | Sad Poetry In Urdu | Bewafa Poetry

  1. کوئی اپنا نہیں ہوتا صرف
    دوسرا دوسرا ہی ہوتا ہے
    💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

  2. مخبت کرو تو یہ نہ سوچو کے جسے آپ کو محبت ہے وہ بھی اپ کو محبت کرے گا منافق لوگ خدا کو بول جاتے ہیں وہ آپ کو کیا محبت دے گا ماشااللہ بہت خوبصورت

  3. ماشااللہ woooooo amazing very nice beautiful voices and poetry mashallah amazing man 😍😢👍👍👍👍👍👍👍👍

  4. ‏شیشہ میرا وجود ھے ——— پتھر تلاش کرمیرے گلے کے واسطے —– خنجر تلاش کرقطرے سے میری پیاس نہ بجھ سکے گی ابمیرے لئے کوئی ———– سمندر تلاش کردنیا کے اس ھجوم میں ھر گز مجھے نہ ڈھونڈمجھ کو کہیں تو اپنے ھی —— اندر تلاش کر۔۔

  5. اللہ ہی ہم سے سچا ہے بس
    اللہ کے سوا ہم خد بہی اپنے آپ سے سچے نہیں ہیں

    اگر خد سے سچے ہو تو یہ بتاٶ
    اللہ نے تمہیں کونسا کام کرنے کیلۓ
    پیدا کیا ہے
    اور تم کیا کر رہے ہو

  6. Ham sb ko zindagi me mjboriya ، dorya ، tanhaya
    is lye hote hein ke ham kaam hi ese Karty hein

    Adhori Zindagi Ko Allah taala ki ibadat kr ke
    Mukamil Kar Liya Jata He

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *