14 thoughts on “Khamoshi Shayari in Urdu | Best Sad Urdu Poetry

  1. ایسی لیں خاص کر دیا گیا اشہک ماشااللہ بہت خوبصورت ہے بہت خوبصورت 👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  2. کبھی عر ش پر کبھی فر ش پر کبھی ان کے در کبھی انکے در !!!!!!غم عاشقی تیرا شکر یہ میں کہا ں کہاں سے گزر گیا ::::::::بہت ہی اچھا لگتا ہے

  3. اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی…. !!❤

    تیرے ہی گلے لگ کر… !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے…❤

  4. 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
    تم اگر مان بھی لیتے خطائیں اپنی
    ہم نے پھر بھی تیرا کیا بگاڑ لینا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *